Sakhiyon Ki Hikayaat(Ep:07) - Hazrat Sayyiduna Abdullah Ibn Abbas Ki Sakhawat
Jun 25, 2014
ایک شخص نے حضرت عبداللہ بن عباس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کونقصان پہنچانے کا ارادہ کیا اس نے قریش کے سرداروں کو جاکر بول دیا کہ کل صبح کے ناشتے میں حضرت عبداللہ بن عباس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ نے آپ لوگوں کی دعوت کی ہے ۔چنانچہ اگلے دن سب لوگ صبح کے وقت گھر پہنچ گئےیہ منظر دیکھ کرآپ نے پوچھا ایسا کیوں ہوا ہے۔
Useful Links
Social Media
Latest tweets
Copyright 2025 Dawat-e-Islami. All rights reserved by Dawat-e-Islami.