Ghazab e Ilahi Ep 12 - Mazaq Maskhari
May 9, 2015
قرانِ پاک میں مسلمان مردوں اور مسلمانوں عورتوں کو دوسرے مسلمانوں کامذاق اُڑانے سے منع فرمایا گیا اور سمجھایا گیا کہ جن کا مذاق اُڑایا جارہا ہے ہو سکتاہےوہ بہتر ہوں۔کسی کی غربت،حسب نصب اور عیب کا مذاق اُڑانا گناہ ہے،اسی طرح کسی مسلمان کو بُرے القاب سےپکارنا بھی گناہ ہےمثلاً او اندھے او کانے ابے او لمبے وغیرہ وغیرہ۔
Useful Links
Social Media
Latest tweets
Copyright 2025 Dawat-e-Islami. All rights reserved by Dawat-e-Islami.