Hepatitis Ka Rohani Ilaj

Jun 30, 2015
Share

ہیپاٹائٹس کا روحانی علاج سورۃ بینہ دونوں کھانے کے وقت درست قاری صاحب پڑھ کے کھانے پر دم کر ے اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ وَجَلَّ شفا حاصل ہو جائیگی۔پوری سورۃ بینہ ایک پرچے پر لکھ کر بازو پرباندھ لیجئے۔