Hepatitis

Nov 13, 2015
Share

جگر پر وائرس کا اٹیک ہیپاٹائٹس کہلاتا ہے،اس کی مختلف اقسام ہیںA,B,C,D,Eوغیرہ۔یہ زیادہ تر سرنج کے استعمال سے ہوتی ہے۔اسی طرح ریزر کے استعمال سےبھی ہوتا ہے۔