Islah e Aamal - Shuhada e Uhud Ki Qurbaniyan
Jul 22, 2016
ایک مرتبہ ابو جہل نے آقا صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی شان میں بہت گستاخی کی ۔جب حضرت امیر حمزہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کو پتا چلاتو آپ غصے کے عالم میں حرمِ پاک کے صحن میں گئے اور ابو جہل کے سر پر تیر کی کمان اتنی ماری کے اس کا سرپھٹ گیا اور خون بہنے لگااور فرمایا کہ تو میرے بھتیجے کو بُرا بھلا کہتا ہے سن میں بھی اُسی کےدین پر ہوں۔
Useful Links
Social Media
Latest tweets
Copyright 2025 Dawat-e-Islami. All rights reserved by Dawat-e-Islami.