Ahraam Bandhnay Ka Tariqa - Short Clip

Aug 16, 2016
Share

عموما احرام پہننے میں بہت دشواری ہوتی ہے اکثر شہریوں کو احرام کھلنے کا ڈر لگا رہتاہے آیئے اس مشکل مرحلہ کو بہت ہی آسان انداز میں جاننے کے لئے احرام باندھنے کا مکمل طریقہ ملاحظہ کرتے ہیں