Jabl e Ohod Mere Saath Jannat Main Jaye ga - Short Clip
Feb 15, 2017
ارض مقدس مدینۃ المنورہ کے اطرف میں موجود9 ککلو میٹر کی مسافت پر محیط جبل احد اپنے جاہ وجلال کے ساتھ اپنے زائرین کو عشق ومحبت کی لازوال داستان سے محظوظ کررہا ہےاس پہاڑ کی عظمت کا انداز اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ یہ سلسلہ کوہ جنت میں اپنے والہانہ عشق رسول اور جذبہ محبت رسول کی وجہ سے جنت میں حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کےساتھ جائے گا۔ آیئے جبل احد کے بارےمیں کچھ خاص بات سننے ہیں۔
Useful Links
Social Media
Latest tweets
Copyright 2025 Dawat-e-Islami. All rights reserved by Dawat-e-Islami.