Aik Doctor Ki Khoobsurat Dastan

Feb 15, 2017
Share

آئےایک ایسے ڈاکٹر کی خوبصورت داستان سنتے ہیں جس سے ملنے کےلیے لمبی لمبی قطاریں لگانی پڑتی تھیں کئی روز پہلے اپوائنٹمنت لینے کی ضرورت ہوتی تھی ،ایک روز انہیں اعزازات سے نوازا جانا تھا لیکن سفر میں کیا کیا حادثات پیش آئے آیئے اس ویڈیو کو سنتے ہیں۔