Dar-ul-Ifta Ahlesunnat Ep 806 - Kafalat Kay Masail
Feb 17, 2017
دار الافتاء اہلسنت مدنی چینل کا وہ علمی سلسلہ ہے جس میں شرعی مسائل کو بیان کیا جاتا ہے اس سلسلہ میں دعوت اسلامی کے مفتیان کرام پیش آمدہ مسائل کا حل شریعت مطاہر ہ کی روشنی میں عطاکرتے ہیں جیسے اس ویڈیو میں کاروباری لین دین ،خریدوفروخت ، دنیاوی معاملات اور روز مرہ کی زندگی میں جو آپس میں ایک دوسرے سے ضمانت طلب کی جاتی ہے جسے کفالت یعنی کسی کا ضامن ہونا ، کفالت کے شرعی احکام ، کفالت سے متعلق فقہی مسائل وغٖیرہ بیا ن کئے گئے ہیں ۔
Useful Links
Social Media
Latest tweets
Copyright 2025 Dawat-e-Islami. All rights reserved by Dawat-e-Islami.