Shirk Aur Biddat Ki Wazahat
Feb 18, 2017
شرک اور بدعت یہ دو الفاظ ہیں جو ہر کسی کی زبان پر چڑھے رہتے ہیں لیکن ان کی قباحت کتنی ہے یہ ہر کوئی نہیں جانتا ہے اس ویڈیو میں شرک اور بدعت کی وضاحت بالتفصیل بیان کی گئی ہے ۔ نیز قدیم وجدید علماء نے جو شرک و بدعت کی تعریفات بیان کی ہے ان کی روشنی میں شرک وبدعت کے موضوع پرتفصیلی بیان کیا گیا ہے ۔
Useful Links
Social Media
Latest tweets
Copyright 2025 Dawat-e-Islami. All rights reserved by Dawat-e-Islami.