Ay Onth! Tera Maalik Kon Hai?? - Short Clip
Feb 18, 2017
دو شخص ایک آدمی اور ایک اُونٹ کو لیکر نبی ِ پاک صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی خدمت میں حاضر ہوئےاور کہا اس شخص نے ہمارا اُونٹ چوری کیا ہے آپ اس کے بارے میں فیصلہ سنائیے آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نےان سے پوچھا کہ آپ اپنی صفائی میں کچھ کہنا چاہتے ہیں وہ عرض کرتے ہیں یارسول اللہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ میرے بارے میں کچھ فیصلہ سنانے سے پہلے اس اُونٹ سے پو چھ لیجئے کہ تیرا مالک کون ہے؟آگے مزید سنئے اس کلپ میں ۔
Useful Links
Social Media
Latest tweets
Copyright 2025 Dawat-e-Islami. All rights reserved by Dawat-e-Islami.