Khulay Aankh صلّ علیٰ Kehtay Kehtay Ep 549 - Mayoos Na Hon

Feb 20, 2017
Share

آج ہر دوسرا شخص بیمار،لاچار،گھریلو ناچاکیوں کاشکار ،تنگ دست وبے روزگار،بے اولاد،نافرمان اولادکی وجہ سے بیزارہے ،کہتے ہیں ہر ابتداء کی انتہاءہے کسی بھی چیز کو دوام نہیں ہے اسلیئے مایوس نہیں ہونا چاہئے کسی بھی آزمائش کو اپنے ذہن پر سوار مت کیجئے مایوسی ایک احساس کا نام ہے جوخواہش پوری نہ ہونے پر ہوتا ہے۔