Yeh Dais Hai Meray Khawaja Ka Ep 42 - Hyderabad Deccan

Feb 20, 2017
Share

رکنِ شورٰی ابو مدنی حاجی عبدالحبیب عطاری مدنی کاموں کیلئے ہند کے مشہور شہر حیدرآباد دکن تشریف لے گئے ،وہاں شخصیات کے اجتماع میں سنتوں بھرا بیان فرمایا ۔زیرِ تعمیر مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کا دورہ فرمایا ۔اسی طرح ذمہ داراسلامی بھائی کے درمیان تربیتی اجتماع میں سنتوں بھرا بیان فرمایا ۔