Dua Ki Fazeelat
Feb 21, 2017
دعا کی فضیلت یہ ہے کہ دعا بگڑے کام بنا دیتی ہے ہم دعا کس طرح مانگتے ہیں ؟قرآنِ پاک میں اللہ عَزَّ وَجَلَّ فرماتاہے میں دعا قبول کرتا ہوں جب مجھ سے دعامانگے،جبکہ دنیا میں اُصول ہے کہ جو شخص باربا ر مانگے وہ بُرا لگتا ہے وہ کیسا کریم رب ہے جس سے جتنا زیادہ مانگو اُسے اچھا لگتا ہے۔
Useful Links
Social Media
Latest tweets
Copyright 2025 Dawat-e-Islami. All rights reserved by Dawat-e-Islami.