Aala Hazrat Ka Ishq e Rasool ﷺ
Feb 21, 2017
امام عشق و محبت اعلیٰحضرت کی شخصیت کو اگر ایک جملے میں سمجھنا ہو کہ آپ کیا تھے تو آپ ہی کے ایک شعر میں آپکی شخصیت کا تعارف ہے’’اُنھیں جانا اُنھیں مانا نہ رکھا غیر سے کام للہِ الحمد میں دنیا سے مسلمان گیا‘‘۔آپ فرماتے ہیں اگر کوئی میرےقلب کے دو حصے کر دے تو ایک پرلَا اِلٰہ اَلَّا اللہُ اور دوسرے پر مُحَمَّدُ رَّسُول اللہ لکھا ہواپائیں گے۔
Useful Links
Social Media
Latest tweets
Copyright 2025 Dawat-e-Islami. All rights reserved by Dawat-e-Islami.