03 Saal Ka Madani Munna Hafiz e Quran

Feb 21, 2017
Share

ماشااللہ عَزَّ وَجَلَّ ،اللہ عَزَّ وَجَلَّ نظرِ بد سے بچائے یہ بچہ دنیائے عرب کا بچہ معلوم ہوتا ہے۔یہ بچہ اُس خاندان کا چشم وچراغ ہوگا جن کو قرآن کریم سے بہت محبت ہوگی،یہاں تین سال سے بڑے بچے کو بات کرنے کا ڈھنگ نہیں آتا۔یہ قدرتی عطا ہے کہ تین سال کا بچہ حافظ ہے۔