Madani Muzakray Ki Dhorai Ka Madani Halqa
Nov 13, 2017
دعوتِ اسلامی کے تحت ہر ہفتہ کو مدنی مذاکرہ ہوتا ہے جس میں میں عقائد و اَعمال، فضائِل و مَنَاقِب، شریعت و طریقت، تاریخ وسیرت، سائنس وطِبّ، اَخلاقیات و اِسلامی معلومات، معاشی و معاشرتی و تنظیمی معاملات اور دیگر بہت سے موضوعات کے متعلق مختلف قسم کے سوالات کرتے ہیں اور شیخِ طریقت، امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ انہیں حکمت آموزو عشقِ رسول میں ڈوبے ہوئے جوابات سے نوازتے ہیں سردارآباد(فیصل آباد) میں نگرانِ پاکستان انتظامی کابینہ نے جامعۃ المدینہ کے طلبہ میں مدنی مذاکرے کی دوہرائی کروائی اور درست جوابات دینے والے طلبہ میں تحائف تقسیم فرمائے۔
Useful Links
Social Media
Latest tweets
Copyright 2025 Dawat-e-Islami. All rights reserved by Dawat-e-Islami.