Memon Society Hyderabad Main Honay Wala Sunnaton Bhara Ijtima Haji Athar Attari Ki Shirkat

Nov 13, 2017
MP4
Share

میمن سوسائٹی زم زم نگرحیدرآباد میں دعوتِ اسلامی کے تحت سنّتوں میں بھرااجتماع ہوا جس میں دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شورٰی کےرکن حاجی اطہر عطاری نے قبر و آخرت کے حوالے سے سنّتوں بھرا بیان فرمایا اوراجتماع کے آخر میں رقت انگیز دعافرمائی اورصلاۃ وسلام پر اجتماع کااختتام ہوا۔